زارا نور عباس کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ زارا نور عباس کا نیا ہئیر اسٹائل مداحوں کو بھا گیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں زارا نور عباس کا نیا ہئیر اسٹائل لک دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں اداکارہ اس نئے لک کے ساتھ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں مہندی لگواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
ویڈیو میں اداکارہ کے ساتھ ان کی بھتیجی بھی موجود تھی اور وہ کسی کے ساتھ باتیں کر رہی تھیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تومداحوں کی جانب سے خوب پسند کی گئی۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ان کی خوبصورتی کی تعریف کی تو کچھ نے ان کی مہندی کی تعریف کی۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ زارا نور عباس پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News