Advertisement

احد رضا میر کی ساتھی اداکاروں کے لئے کھانا بنانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار احد رضا میر اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں معروف اداکار کو ساتھی اداکاراؤں کے لئے کھانا بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب اداکار کی نیٹفلکس سیریز ’ریزی ڈینٹ ایول‘ شوٹ ہورہی تھی۔

ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ احد رضا میر کہتے ہیں کہ یہ ’کڑاہی‘ ہے جسے پاکستانی بہت پسند کرتے ہیں اور مجھے بھی بہت پسند ہے۔

Advertisement

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا اور اداکار کی تعریف کی گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ معروف اداکار نے ڈرامہ سیریل ’یہ دل میرا‘، ’یقین کا سفر‘، ’عہدِ وفا‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version