Advertisement

نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان کے معروف یوٹیوبر، پرینگسٹر، کامیڈین و میزبان نادر علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

نادر علی کے ہاں 9 محرم الحرام یعنی گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اور انہوں نے اپنے فیس بُک اکاؤنٹ کے ذریعے یہ خوش خبری مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے۔

شئیر کی گئی پوسٹ میں معروف کامیڈین نے لکھا کہ 9 محرم الحرام 1444 ہجری کو اللّٰہ نے مجھے اور میری پیاری بیوی کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، الحمدلِلّٰہ۔

Advertisement

نادر علی نے لکھا کہ کاش ہم اپنی خوشی کو لفظوں میں بیان کر سکتے، اللّٰہ ہمارے بیٹے کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اسے اپنے مقصد کے لیے چن لے، ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

واضح رہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر پوڈ کاسٹ پر سیکڑوں معروف شخصیات کے انٹرویوز کرنے والے کامیڈین نادر علی نے بہت کم عرصے میں لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version