Advertisement

عائزہ خان اور دانش تیمور کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان کی اپنے شوہر و اداکار دانش تیمور کے ہمراہ تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

عائزہ خان نے پاکستان کی 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر اپنی اور دانش تیمور کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سبز رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جبکہ دانش تیمور سفید قمیض شلوار میں ملبوث ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان زندہ باد۔

ان تصاویر کو دونوں اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان نے اپنے اسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

 اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں دل والا ایموجی ڈالا تھا۔

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں انہوں نے انتہائی خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا جو ان پر کافی جچ رہا تھا جبکہ دوسری تصویر میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ تھیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر مداحوں سے شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version