Advertisement

آمنہ الیاس کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل، تمام حدیں پار کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آمنہ الیاس اکثر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن انہیں تنقید کابھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے چند تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آمنہ الیاس نے اپنے بالوں پر جامنی رنگ کیا ہوا ہے اور ہونٹوں پر عجیب و غریب قسم کی سرخی لگائی ہوئی ہے۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا کسی نے انہیں مشورہ دیا کہ یہ انداز آپ پر بلکل بھیئ نہیں جچ رہا تو کسی نے کہا کہ یہ کونسا فیشن ہے؟

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو خوبصورت لباس پہنے کا بھی مشورہ دیا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے  کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version