Advertisement

نیتو کپور کا لُک مداحوں کو بھا گیا

بالی وڈ کی سینیئر اداکارہ  نیتو کپور کا دلکش لُک مداحوں کو بھا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ نیتو کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ  نیتو کو لیمن رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

دوسری جانب اداکارہ نیتو کپور نے ایک انٹرویو میں  بتایا  تھا کہ شادی کے موقع پر رشی کپور کے ساتھ پھیرے لیتے وقت وہ نشے کی حالت میں تھیں۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ شادی کی اس تقریب میں پانچ ہزار سے زیادہ مہمان تھے، جن میں بہت سے تو بن بلائے مہمان تھے۔

واضح رہے کہ اداکارہ نیتو نے کہا تھا کہ زیادہ لوگوں کی وجہ سے ہم  دونوں کی حالت خراب تھی، رشی کپور ہجوم سے گھبراتے تھے، اور میں نشے کی حالت میں تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version