Advertisement

ایمن خان اور حرا مانی کو محرم الحرام میں ملی نغمہ گانا مہنگا پڑگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی  دو مشہور اداکارائیں ایمن خان اورحرا مانی جنہوں نے بہت کم وقت میں شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔

حال ہی میں دونوں اداکاراؤں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ملی نغمہ گا رہی ہیں۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکارائیں مشہور ملی نغمہ ’ایسی زمین اور آسمان‘ گارہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی نے ماہِ آزادی کی مناسبت سے سفید اور سبز رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں جبکہ ایمن خان نے سبز رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہوئی توصارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ،انہوں نے کہا کہ محرم الحرام جیسے بابرکت مہینے میں ملی نغموں اور گانوں سے گریز کرنا چاہئے۔

اگرچہ ان کے اعمال میں بظاہر کچھ غلط نہیں تھا لیکن  سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گانے یا ناچنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version