عدیل چوہدری شادی کب کر رہے ہیں، اداکار نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عدیل چوہدری نے انڈسٹری میں قدم رکھتے ہی ایک الگ پہچان بنائی اور وہ اپنی لاجواب پرفارمنس سے ناظرین کو محظوظ کرتے رہتے ہیں۔
حال ہی میں ادکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ان سے پوچھا جاتا ہے کہ ’آپ شادی کب کر رہے ہیں‘؟
اس کے جوب میں اداکار نے کہا کہ ’ویسے شادی جلدی کر لینی چایئے اور میری شادی 1،2 سال یا اس سے زیادہ کے عرصے میں ہوجائے گی۔
واضح رہے کہ معروف اداکار نے ڈرامہ سیریل ’فاسق‘، ’منافق‘، ’فریاد‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

