Advertisement

عمران ہاشمی جیسے کام اب تک ملے اور نہ کروں گا، علی انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار علی انصاری نے کہا ہے کہ عمران ہاشمی جیسے کام اب تک ملے اور نہ کروں گا۔

حال ہی میں اداکار علی انصاری نے اپنی اہلیہ صبور علی کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی۔

دورانِ انٹرویو میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ “لوگ آپ کو عمران ہاشمی سے بہت ملاتے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟ آپ کی شکل ویسی ہے یا کچھ کام ایسے ہیں”؟

میزبان کا سوال سُن کر علی انصاری سمیت صبور علی ہنسنے لگیں اور  پھر اداکار نے جواب دیا کہ ابھی تک ویسے کام ملے نہیں ہیں اور نہ ہم کریں گے۔

اسی دوران صبور علی نے اپنے شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ریل (فلمی دنیا) کی نہیں بلکہ ریئل (اصل زندگی) کی بات کر رہے ہیں جس پر علی انصاری نے جواب دیا کہ میں ریل کی بات کر رہا تھا، ہمیں عمران ہاشمی کی اصل زندگی کے بارے میں کیا پتہ؟

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version