Advertisement

وجے شرما کا عالیہ بھٹ کو زخمی کرنے کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی وڈ اداکار وجے ورما نے عالیہ کے ساتھ شوٹنگ کے دوارن ہونے والے سین کے حوالے سے بات کر لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار وجے ورما نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران خدشہ تھا کہ کہیں وہ عالیہ بھٹ کو غلطی سے زخمی نہ کردیں۔

نیٹ فلکس پر حال ہی میں ریلیز ہونے والی گھریلو تشدد کے موضوع پر مبنی فلم ڈارلنگز نے جہاں شائقین میں دھوم مچادی ہے وہیں اس میں گھریلو تشدد دکھانے پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اور عالیہ بھٹ فلم میں میاں بیوی کا کردار نبھا رہے ہیں جن کے درمیان خوش گوار لمحات نہیں ہیں اس لیے مجھے شوٹنگ کے دوران ہر وقت یہ ہی ڈر لگا رہتا تھا کہ میں کہیں ساتھی اداکاروں خاص طور سے عالیہ کو زخمی نہ کردوں۔

تاہم ہر سین ریکارڈ کرواتے ہوئے ہر چیز اور ہر ایکشن پر پہلے ہی تبادلہ خیال کرلیا کرتا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس گھریلو تشدد کے موضوع پر مبنی اس فلم میں عالیہ بھٹ، شیفالی شاہ اور وجے ورما نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ جب کبھی گھریلو تشدد کا ذکر کیا جاتا ہے تو فوراً ذہن میں یہی آتا ہے کہ ا س کا نشانہ یقیناً خواتین ہوں گی جبکہ فلم ڈارلنگز حقیقت کے برعکس ہے، اس میں مردوں کا استحصال دکھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version