Advertisement

شائستہ لودھی کی گھڑی کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آپ نے بہت سی مشہور شخصیات کو انتہائی متاثر کن، خوبصورت لیکن بہت زیادہ قیمتی قسم کے سامان پہنے ہوئے دیکھا ہے، لیکن کچھ شخصیات اتنی مہنگی چیزیں پہنتے ہیں کہ اس کی قیمت جان کر ہوش اڑ جاتے ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان  شائستہ لودھی نے حال ہی میں برائیڈل فیسٹیو کلیکشن 2022 میں  ریمپ والک کی جہاں لوگ ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے۔

اداکارہ شائستہ لودھی نے ریمپ پر اپنی گھڑی کا شاندار مظاہرہ کیا،آپ لوگ یقین نہیں کریں گے کہ ان کی گھڑی اس خوبصورت  لباس سے کہیں زیادہ مہنگی تھی جو انہوں نے زیب تن کیا ہوا تھا۔

Advertisement

اس گھڑی کی قیمت 18 ہزار 950 امریکی ڈالر ہے جو کہ پاکستانی 40 لاکھ روپے ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اس ے فضول خرچی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version