Advertisement

ہمایوں اشرف اور ایمن زمان خان ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار؟

پاکستان کے مشہور اداکار ہمایوں اشرف اور ٹک ٹاک اسٹار ایمن زمان خان نئے ڈرامے میں ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔

حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار ایمن زمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ اداکار ہمایوں اشرف کے ساتھ کھڑی ہوئی ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں ٹک ٹاک اسٹار نے لکھا ہے کہ ہم پہلی بار اسکرین شیئر کر رہے ہیں… ؟؟، جلد ہی کچھ بڑا آنے والا ہے….؟؟۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version