Advertisement

اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ  اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہے۔

اریبہ حبیب نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور بہت ہی کم عرصے میں اپنا نام کمایا، اس کے بعد انہوں نے اداکاری میں آنے کا فیصلہ کیا اور بہترین اداکاری کر کے وہاں بھی نام کما لیا۔

اداکارہ کے شوہر جرمنی میں مقیم ہیں اور انہوں نے رمضان المبارک کے دوران اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ جلد ہی ان سے ملنے جائیں گے، اریبہ آج کل جرمنی میں ہیں اور اپنی زندگی کا وقت گزار رہی ہے۔

دیکھیے اریبہ حبیب کی ان کے شوہر سعدین کے ہمراہ لطف اندوز ہونے کی چند دلکش تصاویر:

Advertisement

واضح رہے کہ اریبہ حبیب نے سال 2021 کے آخری دن نکاح کرکے اپنی شادی کو یادگار بنایا تھا، ان کی شادی کی تقریبات دسمبر 2021 کے آخر میں شروع ہوئی تھیں اور 4 جنوری 2022 کو ان کے ولیمے کی تقریب ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version