Advertisement

نازیبا لباس کا چناؤ، معروف ادکارہ اشنا شاہ نے تمام حدیں پار کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت نتقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئی جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اشنا شاہ نے انتہائی غیر مناسب سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ اور سفید جینز پہنی ہوئی ہے اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر تصویر بنائی۔

اشناہ شاہ کی تصویر سوشل میڈیاپر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اشنا شاہ نے ڈرامہ سریل ’پری زاد‘، ’حبس‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version