بیہودہ لباس کا چناؤ، نورا فتیحی کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
Advertisement
حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں سیاہ رنگ کا انتہائی شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور گانے پر ڈانس کر رہی ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کچھ صارفین کو ان کا یہ انداز بے حد پسند آیا جبکہ کچھ نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ معروف بالی وڈ اداکارہ نے فلم ’باہوبلی‘، ’اسٹریٹ ڈانسر‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement