شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش؛ تصاویر وائرل

پاکستان کے معروف اداکار شہروز سبزواری اور سپر ماڈل و اداکارہ صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ مہرین سید کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شہروز سبزواری اور اُن کی نومولود بیٹی کی تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔
مہرین سید نے اداکار شہروز اور صدف کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ماشاءاللّٰہ، اللّٰہ کی رحمت۔
یاد رہے کہ اداکار شہروز اور صدف کی یہ پہلی اولاد ہے جبکہ اس سے قبل شہروز کی اپنی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سائرہ یوسف سے بھی ایک بیٹی نورح ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement