اداکارہ انوشکا شرما نے نئی خواہش کا اظہار کردیا

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما نے نئی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے ہمراہ تصویر اپ لوڈ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔
انہوں نے تصویر کے کیپشن میں ویرات کوہلی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اس کیوٹ لڑکے کے ساتھ میوزک بینڈ شروع کرنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھیں:اداکارہ انوشکا شرما فیملی کے ہمراہ ممبئی واپس آگئیں
اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر کو صارفین نے بےانتہا پسند کیا، اب تک اس تصویر کو 29 لاکھ سے زائد صارفین نے لائک کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News