Advertisement

دلہن کے ناجائز تعلقات کی ویڈیو دلہے نے شادی ہال میں چلا دی؛ شادی میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا

سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ایسی ایسی ویڈیوز ملتی ہیں جن کا تصور نہیں کیا جاسکتا، کچھ میں طنزو مزاح تو کچھ میں شادی کے مواقع پر ہونے والے کسی ناخوشگوار لمحات کو قید کیا جاتا ہے۔

  سوشل میڈیا پر ایک اور نئی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو بھی چونکا دیا،چینئز  دولہا نے تمام مہمانوں کے سامنے اپنی دلہن کی ایک دوسرے مرد کے ساتھ افیئر کی ویڈیو چلادی۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین بھی خاموش نہیں رہے اور ملے جلے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  دلہے نے عین شادی کے موقع پر دلہن کے کسی اور مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات کی ویڈیو مہمانوں کے سامنے چلادی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی ہال میں مہمان موجود ہیں اور جیسے ہی دولہا، دلہن کی انٹری ہوئی سب  نےان کا پرجوش استقبال کیا اور وہ دونوں شادی کے لئے سجائے ہوئے اسٹیج پر کھڑے ہوگئے۔

Advertisement

کچھ منٹوں بعد دلہے نے ایسی حرکت کی کہ ہال میں موجود مہمانوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

https://twitter.com/lvmaoshetuite/status/1210542816079646720

دلہے نے عین شادی کے موقع پر  اپنی دلہن کے ناجائز تعلقات کی ویڈیو سب کے سامنے چلا دی،شادی کے مہمانوں نے اس پر اظہار مایوسی کیا، لیکن دلہن اپنے مبینہ افیئر کے سامنے آنے کے بعد نہ خاموش بیٹھی اور نہ ہی کوئی پشیمانی ظاہر کی۔

 دلہن نےہاتھ میں پکڑا”اپنا گلدستہ دلہے کو دے مارا۔”

Advertisement

 واقعے کے بعد شادی کی تقریب کا یہ کلپ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر بھی شیئر ہوا،مقامی ذرائع نے بعد ازاں دعویٰ کیا کہ وائرل ہونے والی یہ ویڈیو 2019 کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version