Advertisement

عالیہ کی پوسٹ پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بچے کی تصویر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل  میڈیا پروائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ عالیہ نے انسٹاگرام پر ایک برانڈ کا اشتہار شئیر کیا ہے۔

ان ہی تصاویر میں سے ایک اس وقت ان کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی جب اس میں دکھائی دینے والے بچے میں رنبیر کپور کی مشابہت نظر آئی۔

اداکارہ عالیہ بھٹ کی پوسٹ پر ایک مداح نے لکھا کہ یہ بچہ تو بالکل رنبیر لگ رہا ہے، اور حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے تحریر کیا کہ “کتنی غیرمعمولی مشابہت ہے۔”

Advertisement

ایک صارف نے عالیہ سے سوال کیا کہ کیا آپ کو اس کا اندازہ ہوا کہ یہ بچہ آپ کے شوہر کی طرح دکھائی دیتا ہے۔

انہیں میں سے کچھ صارفین نے تو اسے چھوٹا رنبیر کپور قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ رواں برس اپریل میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے رنبیر اور عالیہ کے ہاں اب ایک ننھے مہمان کی آمد بھی متوقع ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version