معروف ماڈل ماریہ فرقان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل ماریہ فرقان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں ماریہ فرقان کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کو دیکھتے ہی صارفین آگ بگولا ہوگئے۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور آئینے کے سامنے کھڑیے ہو کر تصاویر بنارہی ہیں۔
Advertisement
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ماڈل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی تو کچھ نے ان سے کہا کہ خوبصورت اور سادہ لباس زیب تن کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

