ہاردک پانڈیا کا اہلیہ کیساتھ رومانی فوٹو شوٹ، دیکھیں گلیمرس تصویریں

بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹین کووچ اور بھارتی کر کٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا ان دنوں خوب سرخیوں میں رہتے ہیں۔
دونوں کی ہی تصویریں سوشل میڈیا پر لوگوں کو بے حد پسند بھی آتی ہیں اور وہ وائرل ہوجاتی ہیں۔
ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹین کووچ دونوں ہی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اپنی اکثر تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔
آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے اپنی خوبصورت بیوی کے ساتھ کرایا بیحد ہی بولڈ فوٹو شوٹ، دیکھیں گلیمرس تصویریں۔
ہاردک اور نتاشا دونوں ہی گزشتہ کچھ دنوں سے اس فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کر رہے ہیں۔ جس میں دونوں کافی رومانٹک لگ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

