اداکارہ یشما گل کے انداز نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ یشما گل اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتاہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کو بے انتہا پسند آئیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے کسی لان میں بیٹھی ہوئی ہیں اور انہوں نے سبز اور سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اپنے بالوں کو ایک انوکھے انداز میں کھلا چھوڑا ہوا ہے۔
اداکارہ کا یہ انداز مداحوں کو بھت پسند آیا۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کچھ صارفین نے ان کے لباس کی تعریف کی تو کچھ کو ان کا مسکرانا پسند آیا۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’پھانس‘، ’آزمائش‘، ’پیار کے صدقے‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

