Advertisement

ایسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی معروف ترک اداکارہ ایسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بعد انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ  بولڈ لباس پہن کر سوئمنگ کر رہی ہیں اور اس ماحول سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔کسی نےکو اداکارہ کا یہ انداز بے حد پسند آیا تو کسی نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ ’ارطغرل غازی‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version