Advertisement

ایمن خان کی تصویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کا سادہ لک مداحوں کو بے حد پسند آرہا ہے جس پر تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہیں خود سے رِنگ لائٹ میں سیلفی لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں ایمن خان کو اپنی بیٹی امل کے ساتھ کراچی میں ہونے والے ایک ایونٹ میں دیکھا گیا تھا۔

اداکارہ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اداکاری میں واپس آئیں گی؟ جواب میں ایمن نے کہا کہ مجھے لگتا ہے میں تھوڑا اور وقت لوں گی کیونکہ میری بیٹی بہت چھوٹی ہے اور میں اسے اکیلا نہیں چھوڑنا چاہتی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے بہت کام کیا ہے اور اب مجھے شوبز سے بریک لیتے ہوئے 4 سال ہو گئے ہیں، اگر مجھے اچھا اسکرپٹ ملا تو میں اداکاری میں واپس آؤں گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ مداح ٹیلی ویژن اسکرین پر میری واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان نے چائلڈ اسٹار کے طور پر شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کیا تھا اور بہت جلد سامعین کی محبت اور پذیرائی حاصل کی۔

Advertisement

ایمن خان اداکار منیب بٹ سے شادی کے بعد اداکاری کی دُنیا سے دور ہو گئیں ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version