Advertisement

تمام حدیں پار، معروف اداکارہ اقراء عزیز کی بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اقراء عزیز اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے انداز کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اقراء عزیز نےگلابی رنگ کی منی اسکرٹ  اور ہیلزپہنی ہوئی ہیں اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو  صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا،کسی نے اداکارہ کو اچھا ااور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا جبکہ کچھ نے کہا کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔

Advertisement

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیرل’سنو چندا‘، ’رانجھا رانجھا کردی‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version