پاکستانی ماڈل سعیدہ امتیاز کی بولڈ تصاویر، صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پاکستانی ٹاپ ماڈل سعیدہ امتیاز کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا کیونکہ صارفین انہیں زبردست تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔
ان کی حال ہی میں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویریں ان کے پاکستانی فینز کو کچھ زیادہ پسند نہیں آئی جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا ہے۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے انتہائی مختصر لباس پہنا ہوا ہے۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سعیدہ امتیاز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

