Advertisement

سبیکا امام نے بولڈ تصاویر پر ٹرول کرنیوالوں کو شٹ اپ کال دے دی

معروف اداکارہ و ماڈل سبیکا امام نے بولڈ تصاویر پر ٹرول کرنیوالوں کو شٹ اپ کال دے دی۔

اداکارہ نے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

جس کے بعد سبیکا امام نے ٹرول کرنے والوں کو شٹ اپ کال دے دی۔

 اس سے قبل اداکارہ نے اپنی کچھ نئی تصاویر اور دوست کے ہمراہ دبئی کے سیر سپاٹے کرتے بنائی گئی ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیں جن کو دیکھتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا تھا۔

موسم گرما کی چھٹیاں استطاعت رکھنے والے زیادہ تر لوگ بیرون ممالک میں گزارتے ہیں جبکہ شوبز انڈسٹری کی متعدد اداکارائیں بھی دنیا کے مختلف ممالک میں چھٹیاں گزارتے ہوئے نظر آتی ہیں۔

 اداکار وماڈل سبیکا امام بھی ان دنوں دبئی میں سیر سپاٹے کررہی ہیں۔

 تصویر میں اداکارہ شیشہ پی رہی تھیں اور اس کا دھواں ایک انوکھے انداز میں اڑا رہی تھیں، ادکارہ کا یہ انداز مداحوں کو بالکل بھی پسند نہیں آیا۔

واضح رہے کہ قبل ازیں اداکارہ نے انسٹاگرام پر بتایا تھا کہ انہیں قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، جس پر اداکارہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں درخواست  دی تھی۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر قتل اور تیزاب کے حملے کی دھمکیوں بھرے پیغامات کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version