Advertisement

اداکارہ حنا خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہ ہونے والی تصاویر میں انہیں اورن رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے

ان تصویروں میں حنا کو کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

واضح  رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version