اداکار فراز فاروقی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان کے معروف اداکار فراز فاروقی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اللہ نے بیٹے سے نوازا ہے۔
فراز فاروقی کی پوسٹ پر شوبز شخصیات کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
اداکار کی ایک بیٹی حورم بھی ہے جس کی تصاویر وہ اکثر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکار فراز فاروقی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کافی متحرک نظر آتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

