نورا فاتیحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فاتیحی کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں نورا فاتیحی نے کچھ تصاویراپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔
انسٹاگرام پر ڈانسر نورا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سرمائی رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل نورا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے مداحوں کی جانب سے بہتپسند کیا گیا۔
واضح رہے کہ معروف بالی وڈ اداکارہ نے فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

