Advertisement

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی  ہیں۔

 اداکارہ تمنا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو اسکرٹ اورگلابی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے پہلے ڈرامیٹنگ سلیوس کے گاون میں کانز فلم فیسٹیول میں لاکھوں فینس کا دل جیتا۔

ہالی ووڈ سے لے کر بالی ووڈ اور ساؤتھ تک کی اسٹار کاسٹ فرانس میں منعقدہ کانز فلم فیسٹیول 2022 میں اپنے جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں بلیک اینڈ وہائٹ ڈریس میں دیکھا گیا۔

Advertisement

باہوبلی فیم اداکارہ نے گوری اور نینیکا کے ذریعہ ڈیزائن کئے گئے آوٹ فٹس میں کافی خوبصورت دکھ رہی ہیں۔

تمنا بھاٹیہ نے فرسٹ ڈے کانز فلم فیسٹیول میں دو زبردست لکس فلانٹ کئے ہیں۔

واضح رہے کہ تمنا نے 15 سال کی عمر میں بالی ووڈ فلم چاند سا روشن چہرہ سے اداکاری کی شروع کی تھی وہ تمل ، تیلگو اور ہندی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں ۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version