کارتیک آریان کی بغیر شرٹ کی تصویر دیکھ کر مداح حیران

بالی وڈ کے اداکار کارتیک آریان نے شرٹ لیس تصویر شیئر کردی جو کہ آتے ہی چھا گئی۔
اداکار کارتیک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جو سوشل میڈیا پرتیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا تھاکہ 175 کروڑ کی مسکراہٹ ہے۔
حال ہی میں اداکار کارتیک کی فلم فلم ‘بھول بھولیا 2’ نے باکس آفس پر بڑا بزنس کیا ہے۔
فلم ‘بھول بھولیا 2’ نے انڈین باکس افس پر 175 کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔
یاد رہے کہ فلم ‘بھول بھولیا 2’ نے ایک دن میں 9 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔
فلم ‘بھول بھولیا 2’ کی کاسٹ میں اداکار کارتک آریان، اداکارہ کیارا اڈوانی، تبو، سنجے مشرا، راجپال یادو، ملند گناجی وغیرہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

