Advertisement

شوبز اسٹارز کی جانب سے ’جشنِ آزادی‘ مبارک!

شوبز

ملک بھر میں آج 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

فلم، ٹی وی اور موسیقی سے وابستہ کئی ستاروں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے جشن آزادی کے پیغامات بھیجے اور اپنی تصاویر شیئر کیں۔

شان شاہد

عدنان صدیقی

Advertisement

ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی جشن آزادی منفرد انداز میں مناتے ہوئے  اپنی آواز میں مشہور نغمہ ’دل سے میں نے دیکھا پاکستان‘ گنگنایا ، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 

ہارون شاہد

اداکار ہارون شاہد نے لکھا کہ ’پاکستان زندہ باد، ہم سب کا پاکستان ہے، وعدہ کریں اس ملک کی خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version