Advertisement

فرحان سعید اور عروا کا ساتھ کام کر نے سے انکار؟ تفصیلات سامنے آگئی

عروہ

پاکستان شوبزانڈسٹری سے منسلک حقیقی زندگی کی جوڑی فرحان سعید اور عروا حسین کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یہ دونوں اب اسکرین پر ساتھ  کام نہیں کر  رہے۔

سوشل میڈیا پر ایک نیوز کا فی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے کہ فرحان سعید اور عروا حسین ڈرامہ سیریل ’میری شہزادی ڈیانا‘ میں ساتھ کاسٹ کیے گئے تھے،  لیکن  اب دونوں نے اس پروجیکٹ میں ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

 فرحان سعید کا ایک کلپ بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے ، جس کے بعد کئی سوالات اٹھ گئے ہیں۔

اس کلپ میں سنا جا سکتا ہے کہ میزبان نے فرحان سعید سے  اس پروجیکٹ کے حوالے سے سوال کیا تو اداکار نے جواب دیا کہ جی ہاں یہ درست ہے کہ میں اور عروا ڈرامہ سیریل ’میری شہزادی ڈیانا‘ میں کاسٹ کیے گئے ہیں لیکن  ہم دونوں ساتھ کام بھی کرینگے ، میں اس حوالے سے یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا ۔

فرحان سعید نے مزید کہاکہ ڈرامہ سیریل ’میری شہزادی ڈیانا‘ کی کہانی انہیں بہت پسند آئی ہے ، جس کی شوٹنگ کا بھی آغازہو گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version