Advertisement

دادی کہتی تھیں چائے مت پیو سانولی ہو جاؤ گی، سائرہ یوسف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ ان کی دادی ان کو اکثر کہتی تھیں کہ چائے مت پیو سانولی ہو جاؤ گی۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں اپنی دادی کی دی ہوئی نصیحت سے متعلق گفتگو کی، دورانِ انٹرویو جب اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ خوبصورتی کے حوالے سے کوئی ایسی نصیحت جو آپ کو کبھی دی گئی ہو؟

سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میری دادی کہتی تھیں کہ چائے مت پیو سانولی ہو جاؤ گی۔

انہوں نے کہا کہ لیکن یہ سچ نہیں ہے، میں بہت چائے پیتی ہوں اور میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی چیز رنگت پر اثر ڈالتی ہے۔

واضح رہے کہ انسٹا گرام پر سائرہ یوسف کے انٹرویو کی یہ کلپ خوب وائرل ہو رہی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سیریل ’صنفِ آہن‘ میں اداکارہ سائرہ یوسف نے ایل سی آرزو ڈینئل کا کردار نبھاتے ہوئے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ اداکارہ متدد ڈراموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version