Advertisement

اداکارہ سونیا حسین کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی نامور اداکارہ سونیا حسین کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

انہوں نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ سخت ڈائٹ کے بعد کھانا ملنے کی خوشی اور اس کے نتائج کو شیئر کر رہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ کا ویڈیو میں بتانا تھا کہ ایک مہینے کی ڈائٹ کے بعد میں آج یہ کھانا دیکھ کر بہت خوش ہوں کہ میں یہ کھاؤ گی کیونکہ میں اس کی اصل حقدار ہوں۔

یہ ہم سب جانتے ہیں کہ وزن کم کرنا ایک مشکل کام ہے اور جو کھانے کے شوقین ہوں ،ان کے لیے یقینی طور پر اذیت ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں جس کے بعد ناقدین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

وائرل تصاویر میں اداکارہ نے نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے غصہ دیکھنے کو ملا کسی نے انہیں مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی۔

واضح رہے کہ اداکارہ سونیا حسین پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version