Advertisement

کوہلی اور دھونی کی بیگمات کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

انڈین کرکٹ ٹیم کے دو بہترین کھلاڑی ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔

آج ہم آپ کو انکی بیگمات کے بارے میں بتائیں گے انکا آپس میں کیا تعلق ہے۔

 انڈین میڈیا کے مطابق انوشکا شرما جب آسام میں رہتی تھیں تو یہ وہاں کے سینٹ میری اسکول میں تعلیم حاصل کر رہیں تھیں، دوسری جانب دھونی کی اہلیہ ساکشی بھی اسی اسکول میں زیر تعلیم تھیں لیکن یہ ایک دوسرے کو اس وقت نہیں جانتی تھیں۔

 

Advertisement

   2013 میں انوشکا شرما نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ان کی جب ساکشی سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ وہ آسام کے ایک بہت چھوٹے شہر میں رہتی تھیں اور سینٹ میری اسکول میں پڑھتی تھیں اتفاق سے انوشکا شرما بھی اسی اسکول میں زیر تعلیم تھیں۔

ساکشی دھونی اور انوشکا شرما کی اسکول کی گروپ فوٹو سوشل میڈیا پر موجود ہیں جس میں دونوں ایک اسکول فنکشن میں نظر آ رہی ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشکا گلابی رنگ کے لہنگا چنی میں نظر آ رہی ہیں اور دوسری جانب ساکشی نے پریوں کا لباس پہنا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version