Advertisement

نسیم شاہ سے متعلق اروشی روتیلا کا نیا بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کا نسیم شاہ سے متعلق نیا بیان سامنے آیا ہے۔

حال ہی میں اروشی روتیلا نے نسیم شاہ کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری میڈیا ٹیم نے سوشل میڈیا پر کچھ ایڈیٹس شیئر کیں اور وہ ان میں سے ایک تھی۔

https://twitter.com/Momminahh/status/1567184082571763712?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1567184082571763712%7Ctwgr%5E0c0a41736f8eebb68c4769f6cfc76a6e11964161%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Freviewit.pk%2Furvashi-rautela-answers-media-questions-regarding-naseem-shah%2F

انہوں نے کہا کہ ہمارے پرستار اتنی محبت کے ساتھ ایسی ویڈیوز بناتے ہیں کہ ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ٹیم ان ویڈیوز کو دوبارہ شیئر کرتی ہے اور ایسا ہی ہوا لیکن میرا اندازہ ہے کہ ویڈیو زون سے باہر چلی گئی۔

گزشتہ دنوں اروشی روتیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ایڈیٹ شدہ ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بعد انٹرنیٹ صارفین نے اداکارہ کو نسیم شاہ میں دلچسپی ظاہر کرنے پر ٹرول کیا۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ اروشی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دیوانی ہیں اور انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نسیم شاہ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شئیر کی تھی۔

Advertisement

نسیم شاہ نے بھارتی اداکارہ اروشی سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے نہیں معلوم اروشی روتیلا کون ہیں؟

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ جو بھی گراؤنڈ میں آتے ہیں ان سب کا شکریہ، دنیا بھر سے پیار ملتا ہے جس سے خوشی ہوتی ہے، اب مجھے نہیں پتہ کون کون میچ دیکھنے آتا ہے، لوگ ویڈیو بھیجتے ہیں تو دیکھ لیتا ہوں۔

اب اداکارہ نے نسیم شاہ کے بیان کے بعد انسٹاگرام پر شاہ کو ان فالو  کردیا ہے۔

دوسری طرف، شاہ نے خود کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آنے والے اسٹارلیٹس میں سے ایک کے طور پر پیش کیا اور حالیہ ایشیا کپ 22 میں شاندار کارکردگی نے انہیں 19 سال کی عمر میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی بخشی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version