Advertisement

سپر ہٹ سونگ ’کالا چشمہ‘ کا جادو کورین لڑکوں پر بھی چل گیا، وائرل ڈانس ویڈیو

کورین بھی ہندی گانوں کے دیوانے ہوگئے۔

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کورین کو بالی وڈ کے سپر ہٹ سونگ ’کالا چشمہ‘ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

گزشتہ دنوں بالی وڈ کا گانا کالا چشمہ کافی ٹرینڈ کر رہا تھا اور ہرشادی میں اس گانے پر ڈانس ضرور کیا جا رہا تھا۔

 تاہم کورین بھی خود کو نہ روک سکے اور بالی وڈ سونگ کالا چشمہ پر بہترین ڈانس کر ڈالا۔

سوشل میڈیا پرکورین کی وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

کورین کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ کیا کہ یہ کالا چشمہ کا بہترین ورژن ہے۔

جبکہ ایک صارف نے ہندوستان کی طرف سے بہت سی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے ہندوستانی گانا منتخب کرنے پر کورین کا شکریہ بھی ادا کر ڈالا۔

اس کے علاوہ ایک اور سوشل میڈیا صارف نے ڈانس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں ان کیی تعریف کی اور کہا کہ آپ لوگ بہت اچھے لگ رہے ہیں ساتھ ہی دل اور محبت کے ایموجیز بھی بنائے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version