کیمرے کے پیچھے کے مناظر، اداکارہ امر خان کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

پاکستان میں کئی بار ڈرامہ اور فلم کی شوٹنگ کے دوران کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں جنہیں دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔
حال ہی میں معروف اداکارہ امر خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
وائرل ویڈیو میں وہ مناظر دکھائے گئے ہیں کہ جب فلموں اور ڈراموں میں گولی لگتی ہے اور کس طرح ان مناظر کو دیکھنے والوں کے سامنے رکھے جاتے ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے خوب پسندگی کا اظہار کیا گیا، کسی نے اداکارہ کو ان کی محنت پر سراہا۔
واضح رہے کہ امر خان نے ’قیامت‘، ’دم مستم‘ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News