بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

اکثر ہمیں ایسے لوگ دیکھنے کو ملتے ہیں جن کی شکل ہو بہو کسی مشہور اداکار یا اداکارہ سے ملتی ہے، آج ہم آپ کے لئے ایسا ہی کچھ لائے ہیں جسے دیکھنے کے بعد ایک لمحے کے لیے آپ بھی چونک جائیں گے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی لڑکی جس کا نام اشیتا سنگھ ہے کی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس کی شکل ہو بہو بلکل بھارت کی مشہور ادکارہ ایشوریا رائے بچن سے ملتی ہے۔
اشیتا سنگھ کی ویڈویز ار تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئیں تو صارفین حیرت میں مبتلا ہوگئے کسی کو اپنی آنکھوں پر یقین نا آیا۔
صارفین کی جانب سے اشیتا سنگھ کی ویڈیوز اور تصاویر کو خوب پسند بھی کیا جارہا ہے اور ان کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News