تارا ستاریہ نے اپنے انوکھے اسٹائل سے کھینچا فینز کا دھیان، تصاویر دیکھیں

بالی ووڈ کی اداکارہ تارا ستاریہ بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ ہیں، جنہیں فینز نے پچھلی مرتبہ فلم ایک ویلن ریٹرنس میں دیکھا تھا ۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کرکے سب کا دھیان کھینچا ہے۔
اداکارہ تارا ستاریہ ہر طرح کی ڈریس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ کیری کرنا جانتی ہیں ۔ انہیں سفید ڈریس سے کافی لگاؤ ہے ، مگر اس مرتبہ انہوں نے برالیٹ اور ڈینم شارٹ میں فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی تصاویر کو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ۔
تارا ستاریہ تازہ تصویروں میں شارٹس میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ اداکارہ کی خود اعتمادی قابل دید ہے۔
تارا ستاریہ ایک اسٹائلش اداکارہ ہیں جو آئے دن کئی انداز، لبا س اور اسٹائل اپناتے ہوئے سب کی توجہ کا مرکز بن جا تی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل ہی جیت لئے۔
تصاویر دیکھیں:
اس لُک کے ساتھ اداکارہ کو بھاری جھمکے، کچھ چوڑیاں اور ناک میں نتھ پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کا یہ اسٹائل بھی لوگوں کو پسند آرہا ہے۔
اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنے بالوں کو کھلا رکھا ہے، جو ان کے لُک کو مکمل کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

