Advertisement

اداکارہ وانی کپور نے شیئر کی مغربی لباس میں انتہائی بولڈ تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل وانی کپور کا بولڈ لُک ان کے مداحوں کو بھا گیا۔

 وانی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ، وہ اکثر اپنے فینس کیلئے گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ اور ماڈل نے ایک مرتبہ پھر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں ، جن کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں۔

حال ہی میں وانی کپور کو رنبیر کپورکے ساتھ فلم ‘شمشیرا’ میں بطور ہیروئن دیکھا گیا ، فلم باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کر سکی لیکن اس فلم میں وانی  نے اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

وانی کپور نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فوٹو شوٹ سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

اداکارہ اس آوٹ فٹ میں کافی بولڈ لُک دے رہی ہیں۔

وانی کپور اپنی دلکش اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے کے کچھ وقت بعد ہی وائرل ہوگئیں اور زبردست لائکس مل رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version