Advertisement

ملائکہ اروڑا کی فٹنس کے حوالے سے ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی ڈانسر اور اداکارہ ملائکہ اروڑا کی فٹنس کے حوالے سے تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ملائکہ اروڑا کی کچھ تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہی جس میں انہیں جم جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ ملائکہ اروڑا نے یوگا کے عالمی دن کے موقع پر پوسٹ کی جانے  والی ویڈیو کی کیشن میں  سوال کیا  تھاکہ آپ یوگا کرتے ہیں یا نہیں؟

یادرہے کہ یوگا کا عالمی دن 21 جون کو منایا جائے گا اس کا فیصلہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر 2014ء کو کیا۔

 یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے، یوگا کا لفظ سنسکرت زبا ن سے نکلا ہے ، جس کے معنی ہیں قابو پانا اور جوڑ کررکھنا۔

سانس اور جسم کی ورزشو ں اور مراقبے کے ذریعے اپنے نفس پر قابو پانےاور صحت مندزندگی گزارنے کیلئے یوگا ایک مثبت سرگرمی سمجھی جاتی ہے۔

Advertisement

 اس سے جسم کے تمام افعال بہتر ہوتے ہیں جبکہ ذہنی او ر نفسیاتی صحت پر بھی بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

 امریکی ریسرچ کے مطابق یوگا کے دوران جب گہری سانس کھینچ کر آہستہ آہستہ باہر چھوڑی جاتی ہے تو اس سے ذہنی دبائو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

 مزید یہ کہ باقاعدگی سے یوگا کی عادت انسان کو طویل عمر تک متحرک، جوان اور صحت مند رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ یوگا سرگرمی دماغ میں موجود اسٹریس ہارمونز کم کرکے موڈ کو خوشگوار بناتی اور ذہنی سکون فراہم

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version