’کوئی بھی میری آزادی نہیں چھین سکتا‘، بولڈ گرل عرفی کی نئی تصاویر وائرل

بھارتی شوبز انڈسٹری کی متنازعہ اور بولڈ اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔
کبھی بے باک بیانات کی وجہ سے تو کبھی عجیب و غریب ڈریس کی وجہ سے، لیکن وہ سرخیوں میں ضرور رہتی ہیں۔
ان کے ویڈیوز اور فوٹوز دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ایسی ہی ایک پوسٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچارہی ہیں ۔
یہ بولڈ تصاویر انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے عرفی جاوید نے کیپشن میں لکھا کہ کوئی بھی میری آزادی نہیں چھین سکتا’۔
ویڈیو دیکھیں:
بگ باس اور ٹی وی سے مشہور ہونے والی اداکارہ عرفی جاوید آج کل سوشل میڈیا سنسیشن بن چکی ہیں۔
وہ اکثر اپنے الگ لیول اور نت نئے فیشن سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔
اکثر عرفی جاوید کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کا ایک ایسا لک منظر عام پر آیا ہے، جس کی وجہ سے وہ پھر موضوع بحث بن گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

