شہزادی ڈیانا کا کردار کونسی مشہور اداکارہ کرنے والی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین اپنے نئے پراجیکٹ میں شہزادی ڈیانا کا کردار نبھائیں گی۔
اداکارہ اپنے آنے والے ڈرامے میری شہزادی میں شہزادی ڈیانا کی پُر کشش زندگی کی عکاسی کرنے والی ہیں۔
اس ڈرامے کو عاصم شاہ نے لکھا ہے جبکہ قاسم علی مرید اس ڈرامے کے ہدایتکار ہیں۔
Advertisement
میری شہزادی میں عروہ حسین، علی رحمٰن، شبیر جان اور قوی خان مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔
واضح رہے کہ اداکارہ عروہ حسین پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement