Advertisement

بیٹے کو ایوارڈ ملنے پر صارفین نے نعمان اعجاز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار کو ایوارڈ ملنے پر صارفین نے نعمان اعجاز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

زاویار نعمان کو حال ہی میں کینیڈا میں منعقد ہونے والے ایوارڈز شو میں بیسٹ سینسیشن کا ایوارڈ ملا جس کے بعد صارفین نعمان اعجاز کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ زاویار کو ان کے والد نعمان اعجاز کی وجہ سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جو حقیقی ٹیلینٹ کے ساتھ ناانصافی ہے۔

واضح رہے کہ اداکار نعمان اعجاز اپنی ہرفن مولا اداکاری کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے ایک مرتبہ اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ میں ایوارڈ شوز میں نہیں جاتا، اگر کبھی چلا بھی گیا تو مجھے بلیک میل کرکے لےجایا جاتا ہے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ ایوارڈ شوز میں میرٹ کی بجائے اقرباپروی کا راج قائم ہوتا ہے، ٹیلنٹ کی قدر نہیں کی جاتی، انہیں ایوارڈ دیا جاتا ہے جن کے سوشل میڈیا پر فالورز زیادہ ہیں، اس لیے مجھے ایوارڈ شوز میں جانا پسند نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version