نمرہ خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
نمرہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں نمرہ خان گھوڑے کی سواری کر رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور نمرہ خان کی انسٹاگرام چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
نمرہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چیٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا اور لکھا کہ یہ اصل میں خوبصورت ہے، آئی لو یو نیہا ککڑ۔
جواب میں نیہا ککڑ نے محبت والا ایموجی بھیجا۔
یاد رہے کہ نیہا ککڑ کا شمار بھارت کے معروف گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ نمرہ خان بھی پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News