تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں۔
سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔
کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ بچی مشہور لالی وڈ اداکارہ جاناں ملک ہیں۔
جاناں ملک ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں، وہ پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز کے کئی ڈرامہ سیریلز میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اس کے علاوہ وہ کئی فلموں میں بهی نمودار ہوئی ہیں۔
اداکارہ کافی عرصے سے ٹیلی وژن اسکرین سے دور ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کرتے ہوئے پروفیشنل بیکر بن چکی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور آئے روز خود کیک بیک کر کے اس کی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

