Advertisement

ایشوریہ رائے نے سلمان خان کی وجہ سے کپل شرما شو چھوڑ دیا؟ وجہ نے سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اداکار سلمان خان کی وجہ سے کپل شرما  کے شو میں نہیں آئیں۔

سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ایشوریہ رائے نے دی کپل شرما شو میں سلمان خان کی وجہ سے آنے سے انکار کیا۔

یہ افواہیں اس وقت پھیلنا شروع ہوئیں جب ایشوریا رائے کی فلم پی ایس 1 کی کاسٹ تشہیر کے لیے کامیڈی شو میں نمودار ہوئی۔

پاپرازی کی جانب سے جب شوٹ کی چند تصاویر ایک ویب پر لیک ہوئیں تو سب نے دیکھا کہ ایشوریا رائے غیر حاضر تھیں۔

جس کے بعد صارفین کی جانب سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ سلمان خان کی پروڈکشن میں شامل ہونے کی وجہ سے شاید اداکارہ نہیں آئیں۔

اس سے قبل ایشوریہ رائے ،اکشے کے ساتھ ایکشن ری پلے کی تشہیر کے لیے بھی نہیں گئی تھیں کیونکہ پیسہ سلمان کے خیراتی ادارے میں جا رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version